صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ عیدین کا بیان ۔ حدیث 2053

عیدین کی نماز میں قرأت مسنونہ کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , ابوعامر عقدی , فلیح , ضمرة سعید , عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ , ابوواقد لیثی ، مجھ سے عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ قَالَ سَأَلَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَمَّا قَرَأَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ الْعِيدِ فَقُلْتُ بِاقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ

اسحاق بن ابراہیم، ابوعامر عقدی، فلیح، ضمرة سعید، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابوواقد لیثی سے روایت ہے کہ مجھ سے عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے دن کیا پڑھا کرتے تھے میں نے کہا (ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ اور اِقْتَرَبَتْ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ) پڑھتے تھے۔

'Utba reported that his father Waqid al-Laithi said: 'Umar b. Khattab asked me what the Messenger of Allah (may peace be upon him) recited on 'Id day. I said:" The Hour drew near" and Qaf. By the Glorious Qur'an".

یہ حدیث شیئر کریں