صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء کا بیان ۔ حدیث 2063

باب صلوة الاستسقاء کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , مالک , عبداللہ بن ابی بکر , عباد بن تمیم , عبداللہ بن زید مازنی

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الْمَازِنِيَّ يَقُولُا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمُصَلَّی فَاسْتَسْقَی وَحَوَّلَ رِدَائَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ

یحیی بن یحیی، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم، حضرت عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف تشریف لائے اور پانی طلب کیا اور اپنی چادر کو پلٹا جب قبلہ کی طرف رخ فرمایا۔

'Abdullah b. Zaid b. Mazini reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) went to the place of prayer and prayed for rain and turned round his mantle while facing the Qibla.

یہ حدیث شیئر کریں