صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ سورج گرہن کا بیان ۔ حدیث 2108

نماز کسوف کے لئے پکارنے کا بیان

راوی: عبیداللہ بن معاذ عنبری , یحیی بن خبیب , معتمر , اسماعیل , قیس , ابومسعود

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ وَيَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَيْسَ يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنْ النَّاسِ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَقُومُوا فَصَلُّوا

عبیداللہ بن معاذ عنبری، یحیی بن خبیب، معتمر، اسماعیل، قیس، حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ سورج اور چاند لوگوں میں سے کسی کی موت کی وجہ سے بے نور نہیں ہوتے بلکہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں جب تم اس کو دیکھو تو نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ۔

Abu Mas'ud reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Verily the sun and the moon do not eclipse on account of the death of any one of the people, but they are the two signs among the signs of Allah. So when you see it, stand up and observe prayer.

یہ حدیث شیئر کریں