صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2126

روح کا پیچھا کرتے ہوئے میت کے آنکھوں کا کھلا رہنے کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز دراوردی , علا

حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ الْعَلَائِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز در اور دی، حضرت علا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دوسری سند مذکور ہے۔

This hadith is narrated on the authority of 'Ala' with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں