صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2134

مصیبت پر صبر کرنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن حبیب حارثی , ابن حارث , ح , عقیہ بن مکرم عمی , عبدالملک بن عمرو , ح , احمد بن ابراہیم دورقی , عبدالصمد

حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ الْعَمِّيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو ح و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالُوا جَمِيعًا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ بِقِصَّتِهِ وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الصَّمَدِ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ

یحیی بن حبیب حارثی، ابن حارث، ح ، عقیہ بن مکرم عمی، عبدالملک بن عمرو، ح ، احمد بن ابراہیم دورقی، عبدالصمد اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں لیکن عبدالصمد کی روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ایک قبر کے پاس بیٹھی ہوئی عورت کے پاس سے ہوا باقی حدیث اوپر والی حدیث کی طرح ہے۔

A hadith like this is narrated with the same chain of transmitters but with the addition of these words:" The Apostle of Allah (may peace be upon him) happened to pass by a woman (who was sitting) by the side of a grave."

یہ حدیث شیئر کریں