صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2272

صدقہ الفطر مسلمانوں پر کھجور اور جو سے ادا کرنے کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ابواسامہ , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَی کُلِّ عَبْدٍ أَوْ حُرٍّ صَغِيرٍ أَوْ کَبِيرٍ

ابن نمیر، ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ الفطر کھجور یا جو سے ایک صاع ہر غلام آزاد چھوٹے بڑے پر واجب کیا ہے۔

Ibn 'Umar said that the Messenger of Allah (may peace be upon him) prescribed Zakat-ul-Fitr one sa' of dates or one sa' of barley for every slave or freeman, young or old.

یہ حدیث شیئر کریں