صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 241

اس بات کے بیان میں کہ انصار اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت ایمان اور ان سے بغض نفاق کی علامات میں سے ہے

راوی: عثمان بن محمد بن ابی شیبہ , جریر ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ اعمش , ابوصالح , ابوسعیدخدری

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُبْغِضُ الْأَنْصَارَ رَجُلٌ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ

عثمان بن محمد بن ابی شیبہ، جریر ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ اعمش، ابوصالح، ابوسعیدخدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایسے آدمی کو انصار سے بغض نہیں ہو سکتا جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو۔

It is narrated on the authority of Abu Sa'id Khudri that the Messenger of Allah observed: The person who believes in Allah and the Last Day never nurses a grudge against the Ansar.

یہ حدیث شیئر کریں