صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2487

زکوة و صول کرنے والے کو راضی رکھنے کا بیان جب تک وہ حرام مال طلب نہ کرے ۔

راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم , ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , ابوخالد احمر , محمد بن مثنی عبدالوہاب , ابوعدی , عبدالاعلی , داؤد , زہیر بن حرب , اسماعیل بن ابراہیم , شعبی , جریر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَبْدُ الْأَعْلَی کُلُّهُمْ عَنْ دَاوُدَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ الْمُصَدِّقُ فَلْيَصْدُرْ عَنْکُمْ وَهُوَ عَنْکُمْ رَاضٍ

یحیی بن یحیی، ہشیم، ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ابوخالد احمر، محمد بن مثنی عبدالوہاب، ابوعدی، عبدالاعلی، داؤد، زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، شعبی، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب زکوة وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو چاہئے کہ وہ تم سے اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔

Jarir b. 'Abdullah said: 'When the collector of sadaqat (Zakat) comes to you, (you should see) that he goes away pleased with you.

یہ حدیث شیئر کریں