صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 558

طریقہ وضو کے بیان میں دوسرا باب

راوی: عبدالرحمن بن بشر عبدی , بہز , وہیب , عمرو بن یحیی

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بِمِثْلِ إِسْنَادِهِمْ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَاسْتَنْثَرَ مِنْ ثَلَاثِ غَرَفَاتٍ وَقَالَ أَيْضًا فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ فَأَقْبَلَ بِهِ وَأَدْبَرَ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ بَهْزٌ أَمْلَی عَلَيَّ وُهَيْبٌ هَذَا الْحَدِيثَ و قَالَ وُهَيْبٌ أَمْلَی عَلَيَّ عَمْرُو بْنُ يَحْيَی هَذَا الْحَدِيثَ مَرَّتَيْنِ

عبدالرحمن بن بشر عبدی، بہز، وہیب، عمرو بن یحیی سے ایک روایت ان الفاظ سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کلی کی ناک میں پانی ڈالا اور صاف کیا تین چلوؤں سے اور یہ بھی فرمایا کہ مسح راس آگے سے پیچھے اور پیچھے سے آگے کو ایک مرتبہ کیا۔

Babz reported: This hadith has been narrated by Wuwb on the authority of 'Amr b. Yahyi with the same chain of transmitters and it has been mentioned therein: He rinsed his mouth, snuffed up water in nostrils and cleaned the nose with three handfuls and wiped his head moving (his hand) in front and then back once. Bahz said: Wuhaib narrated this hadith to me and Wuhaib said: Amr b. Yahya narrated to me this hadith twice.

یہ حدیث شیئر کریں