صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 697

جب نیند سے بیدار ہو تو منہ اور دونوں ہاتھوں کے دھونے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , وکیع , سفیان , سلمہ بن کہیل , کریب , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنْ اللَّيْلِ فَقَضَی حَاجَتَهُ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، وکیع، سفیان، سلمہ بن کہیل، کریب، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو اٹھے قضائے حاجت سے فارغ ہوئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھو کر سوئے۔

Ibn 'Abbas reported: The Apostle (may peace be upon him) woke up at night; relieved himself, and then washed his face and hands and then again slept.

یہ حدیث شیئر کریں