صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 852

اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں

راوی: عبد بن حمید , بیان واسطی , خالد بن عبداللہ , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ حُصَاصٌ

عبد بن حمید، بیان واسطی، خالد بن عبد اللہ، سہیل، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مؤذن اذان پڑھتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور اس کے لئے گوز ہوتا ہے۔

Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: When the Mu'adhdhin calls to prayer, Satan runs back vehemently.

یہ حدیث شیئر کریں