صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1098

ایک دودفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں ۔

راوی: زہیر بن حرب , اسماعیل بن ابراہیم , محمد بن عبداللہ بن نمیر , اسماعیل , سوید بن سعید , معتمر بن سلیمان , ایوب , ابی ملیکہ , عبداللہ بن زبیر , عائشہ

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ح و حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ کِلَاهُمَا عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ سُوَيْدٌ وَزُهَيْرٌ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ

زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، محمد بن عبداللہ بن نمیر، اسماعیل، سوید بن سعید، معتمر بن سلیمان، ایوب، ابی ملیکہ، عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دفعہ (پستانِ عورت کو) چوسنا یا دو دفعہ چوسنا اس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی اور حضرت سوید رضی اللہ تعالیٰ عنہ وزہیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔

'A'isha (Allah be pleased with her), Suwaid and Zubair reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: One suckling or two do not make (marriage) unlawful.

یہ حدیث شیئر کریں