صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1101

ایک دودفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , ابی الخلیل , عبداللہ بن حارث , ام الفضل

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ حَدَّثَتْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ أَوْ الرَّضْعَتَانِ أَوْ الْمَصَّةُ أَوْ الْمَصَّتَانِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک یا دو گھونٹ ایک یا دو مرتبہ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

Umm Fadl (Allah be pleased with her) reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) said: Being suckled once or twice, or one suckling or two, do not make marriage unlawful.

یہ حدیث شیئر کریں