صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1104

ایک دودفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں ۔

راوی: احمد بن سعید دارمی , حبان , ہمام , قتادہ , ابی الخلیل , عبداللہ بن حارث , ام الفضل

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتُحَرِّمُ الْمَصَّةُ فَقَالَ لَا

احمد بن سعید دارمی، حبان، ہمام، قتادہ، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کیا ایک دفعہ کے چوسنے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں۔۔

Umm Fadl (Allah be pleased with her) reported that a person asked Allah's Apostle (may peace be upon him): Does one suckling make (the marriage) unlawful? He said: No.

یہ حدیث شیئر کریں