صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ لعان کا بیان ۔ حدیث 1269

لعان کا بیان

راوی: زہیر بن حرب , اسحاق بن عیسی , مالک , سہیل , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ وَجَدْتُ مَعَ امْرَأَتِي رَجُلًا أَؤُمْهِلُهُ حَتَّی آتِيَ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَائَ قَالَ نَعَمْ

زہیر بن حرب، اسحاق بن عیسی، مالک، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر آدمی کو پاؤں تو کیا میں اسے اتنی مہلت دوں کہ میں چار گواہ لے آؤں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاں۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported that Sa'd b. Ubada (Allah be pleased with him) said: Messenger of Allah, if I were to find with my wife a man, should I wait until I bring four witnesses? He said: Yes.

یہ حدیث شیئر کریں