صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1336

شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , ابن عون , محمد , انس , ابن مثنی , معاذ , ابن عون , محمد , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ نُهِينَا عَنْ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، محمد، انس، ابن مثنی، معاذ، ابن عون، محمد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں کہ ہمیں منع کیا گیا اس بات سے کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے۔

Anas b. Malik (Allah be pleased with him) said: We were forbidden that a townsman should sell for a man of the desert.

یہ حدیث شیئر کریں