صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1659

آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں

راوی: علی بن خشرم , وکیع , ابن ابی خالد , ابی اسحاق , براء

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ مِنْ الْقُرْآنِ يَسْتَفْتُونَکَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِي الْکَلَالَةِ

علی بن خشرم، وکیع، ابن ابی خالد، ابی اسحاق، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے قرآن میں جو سب سے آخر میں آیت نازل کی گئی وہ ہے۔

Al-Bara' (Allah be pleased with him) reported that the last verse revealed in the Holy Qur'an is: "They ask thee for a religious verdict; say: Allah gives you a religious verdict about Kalala (the person who has neither parents nor children)" (iv 177).

یہ حدیث شیئر کریں