صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 1691

ہبہ میں بعض اولا کو زیادہ دینے کی کر اہت کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , عاصم , شعبی , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِيهِ لَا تُشْهِدْنِي عَلَی جَوْرٍ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، عاصم، شعبی، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے باپ سے ارشاد فرمایا مجھے ظلم پر گواہ نہ بناؤ۔

Nu'man b. Bashir (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said to his father: Call me not as witness to an injustice.

یہ حدیث شیئر کریں