صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 1696

تاحیات ہبہ کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , محمد بن رمح , لیث , قتیبہ , لیث , ابن شہاب , ابی سلمہ , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَی لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَقَدْ قَطَعَ قَوْلُهُ حَقَّهُ فِيهَا وَهِيَ لِمَنْ أُعْمِرَ وَلِعَقِبِهِ غَيْرَ أَنَّ يَحْيَی قَالَ فِي أَوَّلِ حَدِيثِهِ أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَی فَهِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ

یحیی بن یحیی، محمد بن رمح، لیث، قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابی سلمہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس نے کسی آدمی اور اس کہ ورثاء کو کوئی چیز تاعمر کے لئے ہبہ کی تو اس کے قول نے اس چیز میں اس کے حق کو ختم کر دیا اور یہ اسی اور اس کے ورثاء کے لئے ہے جس کوہبہ کی گئی ہے اور یحیی کی حدیث میں یہ اس کے لئے ہے جس کو کوئی چیز عمر بھر کے لئے ہبہ کی گئی تو یہ اس کے لئے اور اس کے ورثاء کہ لئے ہے

Jabir b. 'Abdullah (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upan him) as saying: He who conferred a life grant upon a person, it becomes his possession and that of his successors, for he surrendered his right in that by his declaration. (This property) now belongs to one to whom this lifelong grant has been made, and to his successors. Yahya narrated in the beginning of his narration: Whatever man is given a life grant, then it belongs to him and his posterity.

یہ حدیث شیئر کریں