صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان ۔ حدیث 1726

میت کو صدقات کا ثواب پہنچنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن ایوب , قتیبہ بن سعید , علی بن حجر , اسماعیل ابن جعفر , الاعلاء , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبِي مَاتَ وَتَرَکَ مَالًا وَلَمْ يُوصِ فَهَلْ يُکَفِّرُ عَنْهُ أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ

یحیی بن ایوب، قتیبہ بن سعید، علی بن حجر، اسماعیل ابن جعفر، الاعلاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میرا باپ فوت ہوگیا ہے اور اس نے مال چھوڑا ہے لیکن وصیت نہیں کی تو اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو اس کے گناہ معاف کئے جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported that a person said to Allah's Apostle (may peace be upon him): My father died and left behind property without making any will regarding it. Would he be relieved of the burden of his sin if I give sadaqa on his behalf? He (the Holy Prophet) said: Yes.

یہ حدیث شیئر کریں