صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان ۔ حدیث 1733

و قف کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , ابوداؤد , عمر بن سعد , سفیان , ابن عون , نافع , ابن عمر , عمر

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ أَصَبْتُ أَرْضًا مِنْ أَرْضِ خَيْبَرَ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ أَصَبْتُ أَرْضًا لَمْ أُصِبْ مَالًا أَحَبَّ إِلَيَّ وَلَا أَنْفَسَ عِنْدِي مِنْهَا وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ وَلَمْ يَذْکُرْ فَحَدَّثْتُ مُحَمَّدًا وَمَا بَعْدَهُ

اسحاق بن ابراہیم، ابوداود ، عمر بن سعد، سفیان، ابن عون، نافع، ابن عمر، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے زمین خیبر سے زمین ملی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ پاس آیا اور میں نے عرض کیا مجھے ایسی زمین ملی جیسا کوئی مال مجھے نہ پسند ہے اور نہ ہی میرے نزدیک عمدہ ہے باقی حدیث گزر چکی ہے۔

'Umar reported: I acquired land from the lands of Khaibar. I came to Allah's Messenger (may peace be upon him) and said: I have acquired a piece of land. Never have I acquired land more loved by me and more cherished by me than this. The rest of the hadith is the same, but he made no mention of this: "I narrated it to Muhammad" and what follows.

یہ حدیث شیئر کریں