صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ قسموں کا بیان ۔ حدیث 1781

جس نے قسم اٹھائی پھر اس کہ غیر میں بھلائی ہو اس کہ لئے بھلائی کا کام کرنا مسحتب ہونے اور قسم کا کفارہ ادا کرنے کہ بیان میں

راوی: قاسم بن زکریا , خالد بن مخلد , سلیمان یعنی ابن بلال , سہیل

و حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَی حَدِيثِ مَالِکٍ فَلْيُکَفِّرْ يَمِينَهُ وَلْيَفْعَلْ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ

قاسم بن زکریا، خالد بن مخلد، سلیمان یعنی ابن بلال، سہیل اسی حدیث کی دوسری سند ہے اس میں ہے چاہیے کہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور وہی عمل سر انجام دے جو بہتر ہے۔

This hadith is narrated on the authority of Suhail with the same chain of transmitters (with these words): "He should expiate for (breaking) the vow and do that which is better."

یہ حدیث شیئر کریں