صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ قسموں کا بیان ۔ حدیث 1790

قسم اٹھائے و الے کی قسم کا مدار قسم دلا نے و الے کی نیت پر ہونے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , عمروناقد , یحیی , ہشیم بن بشیر , عبداللہ بن ابی صالح , عمرو , ہشیم بن بشیر , عبداللہ بن ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ و قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينُکَ عَلَی مَا يُصَدِّقُکَ عَلَيْهِ صَاحِبُکَ و قَالَ عَمْرٌو يُصَدِّقُکَ بِهِ صَاحِبُکَ

یحیی بن یحیی، عمروناقد، یحیی، ہشیم بن بشیر، عبداللہ بن ابی صالح، عمرو، ہشیم بن بشیر، عبداللہ بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تیری قسم وہی معبتر ہوگی جس پر تیری تصدیق کرے اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جس اعتقاد کے ساتھ تیری تصدیق کرے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Your oath should be about something regarding which your companion will believe you. 'Amr said: By which your companion will believe you.

یہ حدیث شیئر کریں