صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ قسامت کا بیان ۔ حدیث 1867

لڑنے والوں اور دین سے پھر جانے والوں کے حکم کے بیان

راوی: فضل بن سہل اعرج , یحیی بن غیلان , یزید بن زریع , سلیمان تیمی , انس

و حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ إِنَّمَا سَمَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيُنَ أُولَئِکَ لِأَنَّهُمْ سَمَلُوا أَعْيُنَ الرِّعَائِ

فضل بن سہل اعرج، یحیی بن غیلان، یزید بن زریع، سلیمان تیمی، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی آنکھوں میں سلائی اس وجہ سے پھر وائی تھی کیونکہ انہوں نے بھی چرواہوں کی آنکھوں میں سلائیاں پھیریں تھیں۔

Anas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) pierced their eyes because they had pierced the eyes of the shepherds.

یہ حدیث شیئر کریں