صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1995

حاکم جب اجہتاد کرے خواہ درست ہو یا خطا کرے اس کے لئے ثواب متحقق ہونے کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , محمد بن ابی عمر , عبدالعزیز بن محمد , ابابکر بن محمد عمرو بن حزم , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ کِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَزَادَ فِي عَقِبِ الْحَدِيثِ قَالَ يَزِيدُ فَحَدَّثْتُ هَذَا الْحَدِيثَ أَبَا بَکْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فَقَالَ هَکَذَا حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن ابی عمر، عبدالعزیز بن محمد، ابابکر بن محمد عمرو بن حزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح حدیث روایت کی ہے

This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira with another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں