صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ اعتکاف کا بیان ۔ حدیث 296

عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کے حکم کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن نافع عبدی , عبدالرحمان , سفیان , اعمش , ابراہیم , اسود , سیدہ عائشہ

و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَصُمْ الْعَشْرَ

ابوبکر بن نافع عبدی، عبدالرحمن ، سفیان، اعمش، ابراہیم، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذی الحجہ کے عشرہ میں روزہ نہیں رکھا۔

'A'isha (Allah be pleased with her) reported: The Apostle of Allah (may peace be upon him) did not observe fast in the ten days of Dhul-Hijja.

یہ حدیث شیئر کریں