صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 30

رمضان المبا رک سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھنے کا بیان

راوی: اسحاق بن ابراہیم , روح , محمد بن مثنی , ضحاک , ابن جریج

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ يَعْنِي أَبَا عَاصِمٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

اسحاق بن ابراہیم، روح، محمد بن مثنی، ضحاک، حضرت ابن جریج سے اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح روایت کیا گیا ہے

A hadith like this has been narrated on the authority of Ibn Juraij with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں