صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 322

مدینہ والوں کے لئے ذی الحلیفہ کی مسجد سے احرام باندھنے کے حکم کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , مالک , موسیٰ بن عقبہ , سالم بن عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُا بَيْدَاؤُکُمْ هَذِهِ الَّتِي تَکْذِبُونَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا مَا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مِنْ عِنْدِ الْمَسْجِدِ يَعْنِي ذَا الْحُلَيْفَةِ

یحیی بن یحیی، مالک، موسیٰ بن عقبہ، حضرت سالم بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ یہ تمہارا بیداء ہے جس کے بارے میں تم رسول اللہ پر جھوٹ بولتے ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تلبیہ نہیں پڑھا سوائے ذی الحلیفہ کی مسجد کے۔

Salim b. 'Abdullah (Allah be pleased with them) reported that he heard his father saying: This place Baida' is for you that about which you attribute lie to the Messenger of Allah (may peace be upon him). And the Messenger of Allah (may peace be upon him) did not enter upon the state of Ihram but near the mosque at Dhu'l- Hulaifa.

یہ حدیث شیئر کریں