صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 37

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کے معنی کے بیان میں کہ عید کے دو مہینے ناقص نہیں ہوتے ۔

راوی: یحیی بن یحیی , یزید بن زریع , خالد , عبدالرحمن بن ابی بکرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ

یحیی بن یحییٰ، یزید بن زریع، خالد، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عید کے دو ماہ ناقص نہیں ہوتے ایک رمضان المبارک کا دوسرے ذی الحجہ کا ۔

The son of Abu Bakra reported it on the authority of his father that the Apostle of Allah (may peace be upon him) had said: The two months of 'Id, Ramadan and Dhu'l-Hijja (are not incomplete).

یہ حدیث شیئر کریں