قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
راوی: امیہ بن بسطام , یزید بن زریع , روح , علاء , ابوہریرہ
و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
امیہ بن بسطام، یزید بن زریع، روح، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح حدیث مبارکہ نقل فرمائی۔
A hadith like this is narrated on the authority of Abu Huraira.
