کعبہ کی عمارت توڑنا اور اس کی تعمیر کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , ابن نمیر , ہشام
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن نمیر، حضرت ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.