صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان ۔ حدیث 1147

اچانک نظر پڑ جانے کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , یزید بن زریع ابوبکر بن ابی شیبہ , اسمعیل بن علیہ یونس زہیر بن حرب , ہشیم یونس عمرو بن سعید ابوزرعہ , جریر بن عبداللہ

حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ کِلَاهُمَا عَنْ يُونُسَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظَرِ الْفُجَائَةِ فَأَمَرَنِي أَنْ أَصْرِفَ بَصَرِي

قتیبہ بن سعید، یزید بن زریع ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ یونس زہیر بن حرب، ہشیم یونس عمرو بن سعید ابوزرعہ، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اچانک نظر پڑ جانے کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں اپنی نظر کو پھیر لوں۔

Jarir b. 'Abdullah reported: I asked Allah's Messenger (may peace be upon him) about the sudden glance (that is cast) on the face (of a non-Mahram). He commanded me that I should turn away my eyes.

یہ حدیث شیئر کریں