صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1178

اجنبی عورت کے ساتھ خلوت اور اس کے پاس جانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوطاہر عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , لیث , ابن سعد حیوة بن شریح یزید ابی حبیب

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ وَاللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ وَحَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ وَغَيْرِهِمْ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ حَدَّثَهُمْ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ابوطاہر عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، لیث، ابن سعد حیوة بن شریح یزید ابی حبیب اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Yazid b. Abu Habib with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں