صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جانوروں کے قتل کا بیان ۔ حدیث 1341

سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں

راوی: عمر بن حفص بن غیاث اعمش , ابراہیم , اسود عبداللہ عبداللہ

و حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ وَأَبِي مُعَاوِيَةَ

عمر بن حفص بن غیاث اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غار میں تھے باقی حدیث اسی طرح ہے۔

'Abdullah reported: While we were with the Messenger of Allah (may peace be upon him) in the cave, the rest of the hadith is the same as the one narrated above.

یہ حدیث شیئر کریں