صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1382

کسی انسان کے لئے میرا نفس خبیث ہو گیا کہنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: ابوکریب ابومعاویہ

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ابوکریب ابومعاویہ اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Mua'wiya with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں