صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1385

مشک کو استعمال کرنے اور پھول اور خوشبو کو واپس کر دینے کی کراہت کے بیان میں

راوی: عمرو نا قد یزید بن ہارون , شعبہ , خلید بن جعفر مسمر ابونضرہ ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ وَالْمُسْتَمِرِّ قَالَا سَمِعْنَا أَبَا نَضْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَرَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ حَشَتْ خَاتَمَهَا مِسْکًا وَالْمِسْکُ أَطْيَبُ الطِّيبِ

عمرو نا قد یزید بن ہارون، شعبہ، خلید بن جعفر مسمر ابونضرہ ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کی ایک عورت کا تذکرہ فرمایا جس نے اپنی انگوٹھی کو مشک سے بھرا ہوا تھا اور مشک سب سے عمدہ خوشبو ہے۔

Abu Sa'id Khudri reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) made a mention of a woman of Bana Isra'il who had filled her ring with musk and musk is the most fragrant of the scents.

یہ حدیث شیئر کریں