صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں ۔ حدیث 1410

خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں

راوی: ابوربیع حماد ابن زید ایوب ہشام محمد ابوہریرہ

حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَهِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا اقْتَرَبَ الزَّمَانُ وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوربیع حماد ابن زید ایوب ہشام محمد حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قیامت کے قریب، باقی حدیث مبارکہ گزر چکی اور اس سند میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Abu Huraira and the words are: "When the time draws near," the rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں