صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں ۔ حدیث 1417

خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , عثمان بن عمر علی ابن مبارک احمد بن منذر عبدالصمد حرب ابن شداد یحیی بن ابی کثیر

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَکِ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ يَعْنِي ابْنَ شَدَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن مثنی، عثمان بن عمر علی ابن مبارک احمد بن منذر عبدالصمد حرب ابن شداد یحیی بن ابی کثیر، ان دونوں اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Yahya b. Abu Kathir with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں