صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں ۔ حدیث 1425

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے تحقیق مجھے ہی دیکھا کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , یعقوب بن ابراہیم , زہری ایاس

حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا عَمِّي فَذَكَرَ الْحَدِيثَيْنِ جَمِيعًا بِإِسْنَادَيْهِمَا سَوَاءً مِثْلَ حَدِيثِ يُونُسَ

زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، زہری ، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

00000 13-10-09

یہ حدیث شیئر کریں