رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور پکے حلیہ مبارک کے بیان میں
راوی: ابوطاہر ابن وہب , یونس ابن شہاب
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابوطاہر ابن وہب، یونس حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Ibn Shihab with the same chain of transmitters.
