ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کے بیان میں
راوی: عبد بن حمید عبدالرزاق , معمر , زہری , عروہ سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا غِرْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا غِرْتُ عَلَی خَدِيجَةَ لِکَثْرَةِ ذِکْرِهِ إِيَّاهَا وَمَا رَأَيْتُهَا قَطُّ
عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے کسی عورت پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا کہ میں نے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر رشک کیا ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کا کثرت سے ذکر کرتے تھے اور میں ان کو کبھی بھی نہیں دیکھا۔
'A'isha reported: Never did I feel jealous of any wife amongst the wives of Allah's Apostle (may peace be upon him) as I feel in case of Khadija (though I had never seen her), for he praised her very often.
