سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے فضائل کے بیان میں
راوی: ابن مثنی ابن ابی عدی , شعبہ
حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ قَالَتْ کَانَ يَذُبُّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْکُرْ حَصَانٌ رَزَانٌ
ابن مثنی ابن ابی عدی، شعبہ، اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے اس میں یہ ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جواب دیتے تھے اور اس میں شعر مذکورہ نہیں۔
This hadith has been reported on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.
