صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1981

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان مبارک کے بیان میں کہ جو صحابہ رضی اللہ عنہم اب موجود ہیں سو سال کے بعد ان میں سے کوئی بھی باقی نہیں رہے گا۔

راوی: محمد بن حاتم , محمد بن بکر , ابن جریج

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ قَبْلَ مَوْتِهِ بِشَهْرٍ

محمد بن حاتم، محمد بن بکر، حضرت ابن جریج رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے ایک ماہ پہلے کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn Juraij with the same chain of transmitters, but there is no mention of the words:" one month before his death".

یہ حدیث شیئر کریں