نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان مبارک کے بیان میں کہ جو صحابہ رضی اللہ عنہم اب موجود ہیں سو سال کے بعد ان میں سے کوئی بھی باقی نہیں رہے گا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , سلیمان تیمی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا مِثْلَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حضرت سلیمان تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دونوں سندوں کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Sulaiman Taimi through other chains of transmitters.
