صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2021

رشتہ داری کے جوڑنے اور اسے توڑنے کی حرمت کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع عبد ابن حمید عبدالرزاق , معمر , زہری , اس سند سے بھی جبیر بن مطعم

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن رافع عبد ابن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، اس سند سے بھی حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔

This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں