صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 2233

انسان کا اپنی ماں کے پیٹ میں تخلیق کی کیفیت اور اس کے رزق عمر عمل شقاوت وسعادت لکھے جانے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار محمد بن جعفر , شعبہ , منصور اعمش , سعد بن عبیدہ علی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ أَنَّهُمَا سَمِعَا سَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَ يُحَدِّثُهُ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ

محمد بن مثنی، ابن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، منصور اعمش، سعد بن عبیدہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت ان اسناد سے بھی مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Ali through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں