صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 2245

حضرت آدم اور موسیٰ علیہما السلام کے درمیان مکاملہ کے بیان میں

راوی: عمرو ناقد ایوب بن نجار یمامی یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ ابن رافع عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ النَّجَّارِ الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمْ

عمرو ناقد، ایوب بن نجار یمامی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، ابو ھریرہ۔ ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان اسناد سے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کی۔

Abu Huraira narrated a hadith like this through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں