صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2314

مصیبت آجانے کی وجہ سے موت کی تمنا کرنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: ابن ابی خلف روح شعبہ , زہیر بن حرب , عفان حماد ابن سلمہ ثابت , انس

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ کِلَاهُمَا عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ

ابن ابی خلف روح شعبہ، زہیر بن حرب، عفان حماد ابن سلمہ ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث اسی طرح ان اسناد سے بھی مروی ہے البتہ اس میں مصیبت آجانے کے بجائے پہنچنے کا ذکر ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters, but with a small variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں