مصیبت کے وقت کی دعا کے بیان میں
راوی: محمد بن حاتم , بہز حماد بن سلمہ یوسف بن عبداللہ بن حارث ابی عالیہ ابن عباس
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ قَالَ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيهِ وَزَادَ مَعَهُنَّ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِيمِ
محمد بن حاتم، بہز حماد بن سلمہ یوسف بن عبداللہ بن حارث ابی عالیہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی اہم کام درپیش ہوتا تو انہی کلمات سے دعا مانگا کرتے تھے لیکن اس روایت میں ان کلمات کے ساتھ یہ اضافہ بھی ہے (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِيمِ) عزت والے عرش کے رب اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
Ibn 'Abbas reported this hadith through another chain of transmitters with a sliglit variation of wording.
