صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ توبہ کا بیان ۔ حدیث 2461

توبہ کرنے کی ترغیب اور اس سے خوش لونے کے بیان میں

راوی: احمد بن سعید دارمی ہمام قتادہ , انس بن مالک

و حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

احمد بن سعید دارمی ہمام قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Anas b. Malik through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں